sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -25-Sep-2023

اچھا ہوا میں نے ہی فقط دیکھا، مگر یُوں

محفل میں کسی کو بھی اشارا نہیں کرتے

مِل جائے سرِ راہ جو بچھڑا ہُوا کوئی

چُپ چاپ ہی تکتے ہیں، پُکارا نہیں کرتے🥀🖤

   11
0 Comments